ETV Bharat / international

بھارتی شہریوں کو ترکی کے دورے پر محتاط رہنے کا مشورہ

ترکی کا دورہ کرنے والے بھارتی شہریوں کو ’انتہائی محتاط‘ رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

ترکی کے دورے پر محتاط رہنے کا مشورہ
author img

By

Published : Oct 23, 2019, 2:24 PM IST

ترکی میں واقع بھارتی سفارت خانے کے مطابق ترکی میں بھارتی شہریوں کو لے کر اب تک کسی ناخوشگوار واقعہ کی اطلاع نہیں ہے۔ اس کے باوجود ترکی کا دورہ کرنے والے بھارتیوں کو انتہائی احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔
سفارت خانہ نے کہا کہ ترکی کے دورہ پر آنے والے جن بھارتیوں کو مدد کی ضرورت ہے، انہیں انقرہ میں واقع سفارت خانے سے
903124408529 اور 903124382195 نمبر پر رابطہ کرنے کو کہا گیا ہے۔

'امریکہ نے وعدہ پورا نہیں کیا تو حملے تیز کر دیں گے'

Intro:Body:

Wednesday

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.