ایرانی پولس کے ایک افسر نے فارس نیوز ایجنسی کو یہ اطلاع دی۔
حادثے میں زخمی سرحدی محافظ کی حالت سنگین بتائی گئی ہے۔ افسر نے حالانکہ یہ نہیں بتایا کہ ہیلی کاپٹر میں کتنے لوگ سوار تھے۔
ایران کے ایمرجنسی آرگنائزیشن کے ترجمان کے مطابق ہیلی کاپٹر صوبائی راجدھانی ارمیہ کے نزدیک دالمیپر کی پہاڑیوں میں حادثے کا شکار ہوگئی۔
ژنہوا۔ ظ ا