ETV Bharat / international

Palestinian killed in West Bank: مغربی کنارے میں ہلاک فلسطینی نوجوان کی نماز جنازہ میں امڈی بھیڑ - اسرائیلی فورسز اور فلسطینی باشندوں

مقامی باشندوں کا کہنا ہے کہ گاؤں میں سکیورٹی فورسز کے داخل ہونے کے بعد فلسطینی اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی۔

Funeral for young Palestinian killed in West Bank

author img

By

Published : Jul 24, 2021, 9:42 PM IST

اسرائیلی فورسز اور فلسطینی باشندوں کے مابین مقبوضہ مغربی کنارے میں ہوئی جھڑپ کے دوران سکیورٹی فورسز کی گولی سے ہلاک 17 سالہ نوجوان کی آخری رسومات میں ہفتے کے روز سینکڑوں سوگوار شامل ہوئے۔

مغربی کنارے میں ہلاک فلسطینی نوجوان کی نماز جنازہ میں امڈی بھیڑ

یہ فائرنگ جمعہ کے روز نیبی صالح میں ہوئی، جہاں اسرائیلی بازآبادکاری میں توسیع کے خلاف کئی مظاہرے ہوئے ہیں، جس کے بارے میں فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ یہ ان کی زمین ہے۔

فلسطین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی وفا نے اس نوعمر کی شناخت محمد تمیمی کے طور پر کی ہے، جو اس گاؤں میں رہنے والے ایک بڑے خاندان کے فرد تھے۔

مقامی باشندہ اور نوجوان کے رشتیدار بلال تمیمی نے الزام لگایا کہ اس جھڑپ کے دوران اس کی پیٹھ میں گولی لگی تھی جو اس گاؤں میں اسرائیلی فوج کے داخل ہونے کے بعد ہوئی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: مغربی کنارے میں آبادکاری چوکی کے خلاف فلسطینیوں کا مظاہرہ

مزید تفصیلات فوری طور پر دستیاب نہیں ہوئی جبکہ اسرائیلی فوج نے بتایا کہ وہ تمیمی کی موت کی تحقیقات کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.