ETV Bharat / international

ترکی: چار لڑاکوؤں نے حفاظتی دستوں کے سامنے خود سپردگی کی - شمالی عراق سے فرار کردستان ورکرس پارٹی کے چار لڑاکو

ترکی کے جنوب۔مشرقی صوبے سرناک میں شمالی عراق سے فرار کردستان ورکرس پارٹی کے چار لڑاکوؤں نے حفاظتی دستوں کے سامنے خود سپردگی کی ہے۔

ترکی:چار لڑاکوؤں نے حفاظتی دستوں کے سامنے خود سپردگی کی

author img

By

Published : Jul 23, 2020, 12:56 PM IST

ترکی کے جنوب۔مشرقی صوبے سرناک میں شمالی عراق سے فرار کردستان ورکرس پارٹی (پی کے کے) کے چار لڑاکوں نے حفاظتی دستوں کے سامنے خود سپردگی کی ہے۔

یہ اطلاع ترکی کی اونا ڈولو نیوز ایجنسی نے وزارت دفاع کے حوالے سے دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: لاک ڈاؤن کے بعد واشنگٹن ڈی سی کے لئے پہلی پرواز

ایجنسی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ سرناک کے سلوپی ضلع میں کردش لڑاکوؤں نے حفاظتی دستوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ ایجنسی نے وزارت دفاع کے حوالے سے کہا کہ ہماری فیصلہ کن مہمات کے سبب پی کے کے کے جنگجو مسلسل خود سپردگی کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.