ETV Bharat / international

سعودی عرب کے ہوٹلوں میں بغیر ثبوت رہ سکیں گے غیر ملکی مرد و خواتین

سعودی عرب کے ہوٹلوں میں غیر ملکی مرد و خواتین اب اپنے تعلقات کو ثابت کئے بغیر بھی رہ سکیں گے۔

author img

By

Published : Oct 5, 2019, 2:44 PM IST

سعودی عرب

سعودی عرب نے اپنے ملک میں سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لئے نئی ٹورسٹ ویزا نظام شروع کرنے کے بعد یہ قدم اٹھایا ہے۔

اس فیصلہ کے بعد اب سعودی عرب میں آنے والے غیر شادی شدہ خواتین اور مردوں کو ہوٹل کے کمروں میں ایک ساتھ رکنے کے لئے اپنے درمیان کے تعلقات کو ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ سعودی عرب میں شادی کے بغیر عورت اور مرد کے ساتھ رہنے پر پابندی ہے۔

'ایک رپورٹ میں بتایاکیا کہ 'سعودی عرب کے تمام شہریوں کو ہوٹل میں رکنے سے پہلے تعلقات کی توثیق کرنے کے لئے شناختی کارڈ دکھانا لازمی ہے، لیکن غیر ملکی سیاحوں کو ایسا کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ تمام خواتین (سعودی عرب کی خواتین بھی) شناختی کارڈ دکھا کر ہوٹل کے کمروں میں تنہا رہ سکتی ہیں'۔

گزشتہ ہفتہ، سعودی عرب نے تیل برآمدات کے علاوہ اپنی معیشت کو توسیع دینے کے مقصد سے 49 ممالک کے غیر ملکی سیاحوں کے لئے اپنے دروازے کھولے دئیے، اگرچہ سعودی عرب میں شراب اب بھی ممنوع ہے۔

Intro:Body:

wtwetwet

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.