ETV Bharat / international

کورونا کا خوف: حرمین وشریفین سے قالین ہٹائے گئے

کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر مسجد حرام اور مسجد نبوی میں بچھائے گئے تمام قالین کو اٹھالیے گئے ہیں۔

کورونا کا خوف: حرمین وشریفین سے قالین ہٹائے گئے
کورونا کا خوف: حرمین وشریفین سے قالین ہٹائے گئے
author img

By

Published : Mar 23, 2020, 8:32 PM IST

مسجد حرام اور مسجد نبوی میں بچھائے گئے تمام قالین کو ہٹائے جانے کی جانکاری حرمین شریفین جنرل پریزیڈنسی کے چیئرمین الشیخ عبدالرحمن السدیس نے دی ہے۔

شیخ عبدالرحمن السدیس نے کہا کہ مقدس مقامات کو کسی بھی متعدد وبا سے محفوظ رکھنے کے لیے ہر ممکن حفاظتی انتظامات کیے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ احتیاطی تدابیر کے تحت مسجد نبوی اور مسجد حرام میں بچھائے گئے تمام قالین اٹھالیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ 'حرمین پریزیڈنسی' نے مسجد حرام اور مسجد نبوی میں بچھائے گئے تمام قالین کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر اٹھا لیے ہیں۔

حرمین انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے طورپر کیا گیا ہے۔

حرمین شریفین جنرل پریزیڈنسی کے چیئرمین الشیخ عبدالرحمان السدیس نے ایک بیان میں کہا کہ 'مقدس مقامات کو کسی بھی متعدد وبا سے محفوظ رکھنے لیے ہرممکن حفاظتی انتظامات کیے جائیں گے۔ انہی احتیاطی تدابیر کے تحت مسجد نبوی اور مسجد حرام میں بچھائے گئے تمام قالین اٹھا لیے گئےہیں'۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے مسجد حرام اور مسجد نبوی میں نمازیں محدود کردی گئی ہیں۔ان دونوں مقدس مساجد میں گذشتہ جمعہ کی نماز ادا نہیں کی جا سکی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.