ETV Bharat / international

فلسطین میں کورونا کے آٹھ نئے کیسز

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں دن بہ دن اضافہ ہی ہوتا جارہا ہے۔

فلسطین میں کورونا کے آٹھ نئے کیسز
فلسطین میں کورونا کے آٹھ نئے کیسز
author img

By

Published : Jun 11, 2020, 5:45 AM IST

فلسطین کے مغربی ساحل پر عالمی وبا کورونا وائرس(کووڈ-19)کے آٹھ نئے مریضوں کے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثرین کی تعداد 662 ہو گئی ہے۔

فلسطین کی وزیر صحت نے صحافیوں کو بتایا کہ نئے معاملوں میں جیرکا شہر سے ایک خاتون بھی ہے جبکہ ساتھ دیگر جنوبی ضلع ہیبرون سے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ متاثرین میں 320 مشرقی یروشلم سے جبکہ 272 ویسٹ بینک اور 72 غزہ پٹی سے ہیں۔

مزید کہا کہ ابھی تک 565 مریض کورونا انفکشن سے صحت یاب ہوگئے ہیں ،یہاں شفایابی کی شرح 85 فیصد ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 270فلسطینی شہریوں کو حکومتی کورنٹائن مراکز میں داخل کرایا گیا ہے۔ فی الحال 2700 سے زیادہ ہوم کوارنٹائن ہیں۔

چین نے کورونا کے خلاف جنگ میں فلسطینیوں کی مدد کی ہے۔20اپریل کوچین نے یہاں طبی سامان کی کھیپ بھیجی تھی۔

اپریل کے وسط میں فلسطین کو چین کی علی بابا کمپنی کی طرف سے بطور عطیہ طبی مدد کی کھیپ ملی تھی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.