ETV Bharat / international

مصر:کورونا کے 1652 نئے معاملے درج

مصر میں کورونا کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہوتا جا رہا ہے، متاثرین کی تعداد بڑھ کر 62،755 ہوگئی ہے۔

مصر:کورونا کے 1652 نئے معاملے درج
مصر:کورونا کے 1652 نئے معاملے درج
author img

By

Published : Jun 27, 2020, 1:08 PM IST

مصر میں ہفتہ کے روز کورونا وائرس کوڈ ۔19 کے 1625 نئے کیسز سامنے آئے ہیں ، جس سے ملک میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 62،755 ہوگئی ہے۔ یہ اطلاع مصری وزارت صحت نے دی۔

مصری وزارت صحت کی ترجمان خالد مجاہد نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ اس بیماری کی وجہ سے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 87 افراد کی موت ہوچکی ہے ، جس سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 2،620 ہوگئی ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اس بیماری سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 16،737 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.