ETV Bharat / international

ترکی میں زلزلے کے جھٹکے - ترکی کی ایمرجنسی سروس

ترکی کے صوبہ ما نیسا میں 5.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ترکی میں زلزلے کے جھٹکے
ترکی میں زلزلے کے جھٹکے
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 3:02 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 2:53 AM IST

ترکی کی ایمرجنسی سروس کے مطابق بدھ کو 1922 بجے صوبہ مانیسا کے كرکوك اور اقحصار شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 5.4 ریکارڈ کی گئی ۔ صوبائی گورنر احمد ڈینز نے کہا کہ زلزلے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

مزید پڑھیں: چمبا میں زلزلے کے جھٹکے

مسٹر ڈینز نے کہا کہ ا قحصارمیں کئی میں عمارتوں کو نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مانیسا میں حالات حسب معمول ہیں ۔ یہاں کچھ لوگ زلزلے کے خوف سے اپنے گھروں سے باہر سڑکوں پر نکل آئے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 2:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.