ETV Bharat / international

سعودی ہوائی اڈوں پر حملے - yamen

سعودی عرب کے دو ہوائی اڈوں پر ایک بار پھر یمنی حوثی باغیوں کے ذریعہ حملے کیے گئے ۔تاہم ان حملے میں کسی طرح کے نقصان ہونے کی اطلاع نہیں۔

Saudi arabia conflict
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 9:21 AM IST

خبر رساں ادارے شنہیا کے مطابق حوثی باغیوں کے فوجی ترجمان نے کہا ہےکے انھوں نے سعودی عرب کے دو ہوائی اڈے جیزن اور آبھا پر ڈرون سے حملے کیے ہیں۔

وہیں سعودی عرب نے ان حملوں سے کسی بھی طرح کی جانکاری نہیں دی ہے۔

یمنی حوثی باغی سعودی عرب پر مسلسل ڈرون حملے کر رہے ہیں۔ رواں مہینے میں بھی باغیوں کی طرف سے آبھا ہوائی اڈے پر دو ڈرون حملے کئے گئے تھے ، اس حملے میں ایک کی موت اور 30 لوگ زخمی ہو گئے تھے۔

سعودی عرب اور یو اے ای فوجی اتحاد گذشتہ چار برسوں سے یمن سے حوثی باغیوں کو ختم کرنے کی لڑائی لڑ رہے ہیں۔

Intro:Body:

ilyas 1

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.