سعودی عرب نے ملک میں وبائی صورتحال میں بہتری کے پیش نظر کووڈ-19 کے خلاف احتیاطی تدابیر کو ہٹانے کا اعلان کیا ہے۔ Covid Restrictions lifted in Saudi Arabia
سعودی پریس ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ وزارت داخلہ نے فیصلہ کیا ہے کہ سماجی دوری پر عمل کرنے کے اصول کو ختم کیا جا رہا ہے لیکن لوگوں کو ماسک پہننا ہوگا۔ Mask Required in Saudi Arabia
اس کے علاوہ وزارت نے اپنے حکم میں کہا کہ اب یہاں آنے والے مسافروں کو پی سی آر یا ریپڈ اینٹیجن ٹسٹ کرانے کی ضرورت نہیں ہے۔ نیز، مسافروں کے لیے قرنطینہ میں رہنا بھی اب لازمی نہیں ہوگا۔ Rapid antigen test is not required in Saudi Arabia
یو این آئی