ETV Bharat / international

سعودی عرب: کورونا کے 1 ہزار912 نئے کیسز - 1 ہزار 912

سعودی عرب میں عالمی وبا كورونا وائرس (كووڈ -19) کے 1 ہزار 912 نئے کیسزسامنے آنے سے اس وائرس سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 39 ہزار 48 ہو گئی ہے ۔

سعودی عرب: کورونا کے 1 ہزار912 نئے کیسز
سعودی عرب: کورونا کے 1 ہزار912 نئے کیسز
author img

By

Published : May 11, 2020, 3:52 PM IST

وزارت صحت کے ترجمان محمد العبدلعالی نے صحافیوں کو بتایا کہ اتوار کو 1 ہزار 912 نئے کیسزسامنے آنے سے ملک میں کورونا وائرس کی تعداد بڑھ کر 39ہزار 48 ہو گئی ہےاور سات دیگر افراد کی ہلاکت کے ساتھ ہی کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 246 ہو گئی ہے جبکہ 143 مریضوں کی حالت نازک ہے۔

ہیلتھ افسروں نے لوگوں سے اپنی کوئی بھی چیز کسی دوسرے کو نہ دینے کے ساتھ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور کنبے کے ارکان کے درمیان بھی سماجی دوری برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔

ٹرانسپورٹ وزارت کے ترجمان یاسر المسافر نے سکیورٹی حکام کے ساتھ تعاون کرنے کی اپیل کی ہے اس کے علاوہ بیرون ملک میں مقیم سعودی مہاجرین کی واپسی کے لئے پانچ ہوائی اڈوں کو کھول دیا ہے ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.