ETV Bharat / international

بغداد: امریکی فوجی کیمپ پر راکٹ سے حملہ - اسکائی نیوز عربیہ

عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں واقع امریکی فوج کے کیمپ پر راکٹ سے حملہ کیا گیا ہے۔

امریکی فوجی کیمپ پر راکٹ سے حملہ
author img

By

Published : Oct 29, 2019, 11:59 AM IST

اسکائی نیوز عربیہ نے عراقی سکیورٹی فورسز کے حوالے سے اس کی اطلاع دی۔

عراق نے اس حملے کے لئے اسرائیل کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ حملے کے سلسلے میں تفصیلی معلومات نہیں مل پائی ہے۔

واضح ر ہے کہ اس ماہ کے اوائل میں بغداد میں فوجی ذرائع نے کہا تھا کہ وہ ملک کے فضائی دفاعی نظام کو مضبوط کرنے کی کئی تجاویز پر غور کر رہے ہیں، جس کے تحت وہ دیگر ممالک سے جدید میزائل نظام خریدیں گے ۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.