ETV Bharat / international

برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں ایرانی خاتون کو قید

ایران کی عدالت نے برٹش کونسل کی ایک خاتون ملازمہ کو برطانیہ کے لیے جاسوسی کے الزام میں 10 برس کی قید سنائی ہے۔

author img

By

Published : May 15, 2019, 12:13 AM IST

جاسوسی کے الزام میں 10 برس کی قید

ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ میزان آن لائن میں جاری رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایرانی خاتون کو جاسوسی کے جرم میں سزا دی گئی ہے، جبکہ لندن نے اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

میزان آن لائن نے عدالت کے ترجمان غلام حسین اسماعیلی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایک ایرانی خاتون برٹش کونسل میں ایرانی ڈیسک کی انچارج کے طور پر کام کر رہی تھیں اور وہ برطانوی خفیہ ایجنسیوں سے تعاون کر رہی تھیں۔

انہوں نے مذکورہ خاتون کی شناخت ظاہر نہیں کی لیکن کہا کہ ان کو حال ہی میں جرم کے اعتراف کے بعد سزا دی گئی ہے۔

غلام حسین اسماعیلی نے کہا کہ مشتبہ خاتون کو ثقافتی پروگراموں کا انتظام کرنے کا منصوبہ سونپا گیا تھا، تاہم انہیں ایرانی خفیہ ایجنسیوں نے ایک برس قبل گرفتار کیا تھا۔

دوسری جانب برطانوی وزارت خارجہ نے اس معاملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

Intro:Body:

noman

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.