ETV Bharat / international

عراق میں بم دھماکہ، 19 افراد کی موت، 54 زخمی - عراق

عراق میں مشرقی بغداد کے ایک بازار میں پیر کو ہوئے بم دھماکہ میں 19 شہریوں کی موت ہوگئی اور 54 دیگر زخمی ہوگئے۔

19لوگوں کی موت
19لوگوں کی موت
author img

By

Published : Jul 20, 2021, 7:06 AM IST

ذرائع نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ بغداد کے مضافاتی صدر شہر میں واقع الحویلت بازار میں شام کو ہوئے بم دھماکہ میں 19 شہریوں کی موت ہوگئی۔

اس واقعہ میں 54 دیگر افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دھماکہ سے آس پاس کی دکانوں اور اسٹالوں کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے۔

مزید پڑھیں:عراق میں خودکش حملہ، متعدد ہلاک

واضح رہے کہ اس سے پہلے ایک رپورٹ میں دھماکہ میں دو شہریوں کے مارے جانے اور تقریباً 20 لوگوں کے زخمی ہونے کی اطلاع دی گئی تھی۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.