ETV Bharat / international

متحدہ عرب امارات میں کورونا کے 427 نئے معاملے

متحدہ عرب امارات میں کورونا کے 427 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی کل تعداد 69328 ہو گئی ہے۔

متحدہ عرب امارات میں کورونا کے 427 نئے معاملے
متحدہ عرب امارات میں کورونا کے 427 نئے معاملے
author img

By

Published : Aug 30, 2020, 12:37 PM IST

متحدہ عرب امارات (یواے ای) میں ہفتے کے روز کورونا وائرس کے 427 نئے معاملے سامنے آئے جن سے یہاں متاثرہ مریضوں کی تعداد 69328 ہوگئی۔

وزارت صحت نے بتایا کہ اس دوران اس وائرس سے 341 مزید مریض صحتیاب ہوئے ہیں اور اب تک مجموعی طور پر 60202 افراد اس وبا کو شکست دے چکے ہیں جبکہ کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 379 ہے۔

یہ بھی پڑھیں: برازیل میں کورونا کی تازہ تفصیلات

قابل ذکر ہے کہ متحدہ عرب امارات خلیجی ممالک میں پہلا ملک تھا جہاں پر کورونا وائرس کے معاملے پائے گئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.