ETV Bharat / international

عراق میں کورونا کے 4106 نئے کیسز - وزارت ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

عراق میں کورونا کے 4106 نئے کیسز کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد 286778 ہوگئی ہے ۔

عراق میں کورونا کے 4106 نئے کیسز
عراق میں کورونا کے 4106 نئے کیسز
author img

By

Published : Sep 13, 2020, 10:51 AM IST

عراق کی وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ ہفتہ کے روز 60 مزید مریض ہلاک ہوئے ہیں۔ جوحالیہ ہفتوں میں ایک ہی دن میں وبائی امراض سے اموات کی سب سے کم تعداد ہے ، اسی کے ساتھ اب تک ملک میں 7941 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ ملک میں ہفتہ کے روز کورونا کے 18949 نمونوں کے ٹیسٹ کے ساتھ ملک میں اب تک 1883048 نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

دوسری جانب وزارت صحت میں محکمہ صحت عامہ کے سربراہ ریاض عبد الامیر نے کہا کہ وزارت ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی منظوری کے بغیر کووڈ 19 کے ٹیکے سے متعلق کسی بھی کمپنی سے معاہدہ نہیں کرے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.