ETV Bharat / international

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے، اب تک 180 افراد حراست میں - عالمی خبریں

ایران میں حکومت کے خلاف حال ہی میں ہونے والے مظاہروں میں شامل 180 لوگوں کی شناخت کرکے انہیں حراست میں لیا گیا ہے۔

ایران میں حکومت مخالف مظاہرے
author img

By

Published : Nov 24, 2019, 12:07 PM IST

آئی آر آئی بی کی رپورٹ کے مطابق حراست میں لئے گئے لوگوں پر بینکوں میں آتش زنی کرنے، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اشیاء پر حملے کرنے اور دیگر غیر قانونی کاموں میں شامل ہونے کے الزامات ہیں۔

ایران میں اچانک پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے حکومت کے فیصلے کے خلاف گزشتہ ہفتے کوملک کے کئی صوبوں میں احتجاج و مظاہرہ ہوئے تھے۔ کچھ مقامات پر ہونے والے احتجاجی مظاہروں نے پرتشدد شکل لیا اختیار کر لیاجس سے مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کو زبردست نقصان ہوا۔ اس کے بعد ان احتجاجی مظاہروں کے خلاف ایران کے کئی حصوں میں ریلیاں نکالی گئی۔

صدر حسن روحانی کے مطابق ایران کی قومی سلامتی کو کمزور کرنے کے لئے امریکہ اور اسرائیل کی طرف سے یہ احتجاج منعقد کئے گئے تھے۔

Intro:Body:

hgfhjgfhj

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.