ETV Bharat / international

عمان میں کورونا کے 1518کیسز سامنے آئے

author img

By

Published : Jul 10, 2020, 4:54 PM IST

عمان میں کورونا کے 1518 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور یہاں اب تک مجموعی 51725 کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے۔ وزارت صحت نے اس کی اطلاع دی ہے۔

عمان میں کورونا کے 1518کیسز سامنے آئے
عمان میں کورونا کے 1518کیسز سامنے آئے

عمان کے وزارت صحت نے بیان جاری کر تے ہوئے بتایا کہ مزید تین ہلاکتوں کے ساتھ ہی ہلاک شدگان کی تعداد 236 ہوگئی ہے، جبکہ 1016 مزید افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس وبا سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 33021 پہنچ گئی ہے ۔

بیان میں مزید بتایا گیا ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار 456 ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور اب تک ملک میں دو لاکھ 26 ہزار 637 افراد کی کورونا جانچ کی جاچکی ہے ۔ وزارت صحت کے ڈاکٹر حسن بالوشی نے کہا کہ عمان میں انفیکشن کی شرح 22.8 فیصد ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.