خبررساں ایجنسی مینا کے مطابق "عین سکنہ میں فاسفوٹ کھاد بنانے والی فیکٹری میں آپریٹنگ ٹینک کے ٹیسٹ کے دوران دھماکہ ہوگیا"۔
مینا کے مطابق دھماکہ کے بعد آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو سوئزپبلک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
دریں اثناء ایک مقامی اخبار نے بتایا کہ اس حادثے میں آٹھ افراد ہلاک اور سات زخمی ہو ئے ہيں۔
مصر: فیکٹری میں دھماکے میں 15 افراد ہلاک - فیکٹری میں دھماکے میں 15 افراد ہلاک
مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے ایک فیکٹری میں دھماکے سبب درجنوں افراد ہلاک اور متعدد افراد کے زخمی ہوگئے۔
متعلقہ تصویر
خبررساں ایجنسی مینا کے مطابق "عین سکنہ میں فاسفوٹ کھاد بنانے والی فیکٹری میں آپریٹنگ ٹینک کے ٹیسٹ کے دوران دھماکہ ہوگیا"۔
مینا کے مطابق دھماکہ کے بعد آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو سوئزپبلک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
دریں اثناء ایک مقامی اخبار نے بتایا کہ اس حادثے میں آٹھ افراد ہلاک اور سات زخمی ہو ئے ہيں۔
Intro:Body:Conclusion: