ETV Bharat / international

ترکی میں کورونا کے 138657 کیسز، 3786 ہلاکتیں - corona pandemic in turkey

ترکی میں کورونا وائرس کے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 1542 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور 47 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ وزیر صحت فخرالدین قوجہ نے اس کی اطلاع فراہم کی۔

138657 cases of corona in Turkey, 3786 deaths
ترکی میں کورونا کے 138657 کیسز، 3786 ہلاکتیں
author img

By

Published : May 11, 2020, 9:57 AM IST

وزیر صحت نے ٹویٹ کر کے بتایا کہ ترکی میں اب تک کورونا کے 138657 کیسز سامنے آئے ہیں اور 3786 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔

ترکی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 36187 ٹیسٹ کئے گئے ہیں اور اب تک یہاں مجموعی13 لاکھ 70 ہزار سے زیادہ ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔

وزیر صحت قوجہ نے بتایا کہ یہاں کورونا کے 92691 مریض صحت یاب ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3211 افراد صحت یاب ہوئے ہیں۔

ترکی میں کورونا کے 138657 کیسز، 3786 ہلاکتیں
ترکی میں کورونا کے 138657 کیسز، 3786 ہلاکتیں

واضح ر ہے کہ ترکی میں گزشتہ 11 مارچ کو کورونا کا پہلا کیسز سامنے آیا تھا۔ جس کے بعد برابر کیسز بڑھتے جارہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.