ETV Bharat / international

لبنان: تصادم میں 13 عسکریت پسند ہلاک - فوج اور ایک مسلح گروہ کے درمیان تصادم

ایک لبنانی روزنامہ کے مطابق لبنان فوج نے سینچر کو وادی خالد میں چھاپے مارے جس میں شامی سرحد کے نزدیک کئی جھڑپیں ہوئیں۔

لبنان: تصادم میں 13 عسکریت پسند ہلاک
لبنان: تصادم میں 13 عسکریت پسند ہلاک
author img

By

Published : Sep 27, 2020, 11:24 AM IST

لبنان کے وادی خالد میں فوج اور ایک مسلح گروہ کے درمیان تصادم میں کل 13 عسکریت پسند مارے گئے۔

ایک لبنانی روزنامہ کے مطابق لبنان فوج نے سینچر کو وادی خالد میں چھاپے مارے جس میں شامی سرحد کے نزدیک کئی جھڑپیں ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں: لبنان میں شدید دھماکہ کے چار دن بعد ہزاروں لوگوں کا مظاہرہ

لبنان فوج نے جمعہ کو البیدادوی علاقے میں دو ہفتے پہلے اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) گروپ کے ایک شخص کو البداوی علاقے میں ایک تصادم میں شامل ہونے کے پیش نظرگرفتار کیا تھا، جس میں فوج کے چار جوانوں کی موت ہوگئی اور آئی ایس گروپ کا ایک عسکریت پسند بھی مارا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.