ETV Bharat / international

یوکرین انتخابات: عالمی رہنماؤں کی زیلینسکی کو مبارک باد - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز یوکرین کے صدارتی انتخابات میں وولودیمیر زیلینسکی کو سبقت ملنے پر مبارکباد دی۔

volodymyr-zelensky
author img

By

Published : Apr 22, 2019, 1:53 PM IST

میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے فون پر زیلینسکی کو انتخابات میں ملی سبقت پر مبارکباد دی۔

امریکی صدر کے علاوہ کناڈا کے وزیر خارجہ نے بھی مسٹر زیلینسکی کو مبارکباد دی اور انہوں نے دونوں ممالک کے مابین آپسی تعاون کی امید ظاہر کی۔
جارجیا کے وزیراعظم ماموکا باختادز نے مسٹر زیلینسکی کو ملی سبقت پر خوشی ظاہر کرتے ہوئے کہاکہ نومنتخب صدر وولودیمیر زیلنسکی کو مبارکباددی اور کہا کہ جارجیا پرامن اور جمہوری فیصلے میں یوکرین کے ساتھ کھڑا ہے۔

خیال رہے کہ یوکرین کے صدارتی انتخابات کے لیے ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور 40.88 فیصد بیلٹ کی گنتی کے بعد زیلینسکی 73.2 فیصد ووٹ حاصل کرکے آگے چل رہے ہیں، جبکہ پیراشینکو کو 24.46 فیصد ووٹ ملے ہیں۔

Intro:Body:

news id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.