ETV Bharat / international

سلامتی کونسل تک پہنچا شمالی کوریا کے میزائل تجربے کا معاملہ

author img

By

Published : Mar 27, 2021, 12:46 PM IST

مغربی ممالک شمالی کوریا کے میزائل تجربے پر سلامتی کونسل میں بحث کرانا چاہتے ہیں۔

Security Council
Security Council

متعدد مغربی ممالک 30 مارچ کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شمالی کوریا کے میزائل تجربے کے معاملے پر تبادلہ خیال کرنا چاہتے ہیں۔

سلامتی کونسل کے ذرائع نے یہ اطلاع دی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یہ درخواست یوروپی یونین کے سبھی ملک کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کے ممبر ملک فرانس کے ذریعہ کی گئی ہے۔

قابل ذکر ہے کہ شمالی کوریا نے جمعرات کے روز دو بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کیا تھا۔ اس معاملے میں شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا سے تحفظ کے لئے اسے اس طرح کے میزائل کے تجربے کرنے ہوتے ہیں اور اس میں کوئی برائی نہیں ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.