ETV Bharat / international

یوکرین میں بہت جلد پارلیمانی انتخابات - یوکرینین

یوکرین کے نئے صدر ولودیمیر زیلیینسکی نے پارلیمانی انتخابات کو جلد کرانے کا اعلان کیا ہے۔

یوکرین میں جلد ہونگے پارلیمانی انتخابات
author img

By

Published : May 22, 2019, 12:25 PM IST

زیلینسکی نے ایک دن پہلے اپنے افتتاحی تقریر میں کہا تھا کہ وہ انتخابات کو جلدی کرانے کے لیے پارلیمنٹ کو برخواست کردیں گے۔
جسے اکتوبر میں ہونا تھا۔
صدر نے اس بات پر غصے کا اظہار کیا کہ صرف چار فیصد قانون ساز یوکرینین ہیں۔
زیلینسکی نے کہا کہ ورکھوونا راڈا یعنی یوکرنین پارلیمنٹ کو برخواست کرنے کی اصل وجہ یہ ہے کہ یوکرینین عوام کو اس ادارے پر اعتماد کم ہو رہا ہے۔
پیر کے روز یوکرین کے وزیر اعظم ولودیمیر گروئیسمین نے کہا کہ زیلینسکی کے کہنے پر اس عہدے سے استعفی دے دیں گے۔

Intro:Body:

welcome

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.