ETV Bharat / international

Volodymyr Zelenskyy speech: یورپی پارلیمنٹ سے یوکرینی صدر کا خطاب

author img

By

Published : Mar 1, 2022, 6:53 PM IST

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے یورپی پارلیمنٹ سے خطاب کیا۔ Volodymyr Zelenskyy Address at European Parliament اس دوران تمام ارکان پارلیمان نے یوکرینی صدر کے خطاب کا خیر مقدم کیا اور کھڑے ہو کر تالیاں بجائی۔

یورپی پارلیمنٹ سے یوکرینی صدر کا خطاب
یورپی پارلیمنٹ سے یوکرینی صدر کا خطاب

ولادیمیر زیلینسکی نے یورپی پارلیمنٹ میں پُرجوش خطاب کیا جس کے بعد یورپی ارکان اپنی سیٹوں سے اٹھ کھڑے ہوئے اور ریلینسکی کے خطاب کا خیر مقدم کیا۔ Volodymyr Zelenskyy Address at European Parliament

  • Ukraine President Volodymyr Zelenskyy received a standing ovation after his address at European Parliament, said, "We're fighting for our land & our freedom despite the fact that all our cities are now blocked. Nobody is going to break us, we're strong, we're Ukrainians." he said pic.twitter.com/7JEU2Da9xd

    — ANI (@ANI) March 1, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

خطاب میں یوکرینی صدر نے کہا کہ 'ہمیں کوئی توڑ نہیں سکتا، ہم اپنی سرزمین کے لیے لڑ رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں چاروں طرف گھیر لیا گیا ہے لیکن ہم ہار نہیں مانیں گے ہمارے نہیں ٹوٹیں گے۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے یورپی پارلیمنٹ میں اپنے خطاب کے بعد کھڑے ہو کر داد وصول کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنی سرزمین اور اپنی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں، اس حقیقت کے باوجود کہ ہمارے تمام شہر اب مسدود ہیں، کوئی ہمیں توڑنے والا نہیں ہے، ہم مضبوط ہیں ، ہم یوکرینی ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز یوکرینی صدر نے یورپی پارلیمنٹ کا رکن بننے کی عرضی کی درخواست کی تھی اور دستاویز پر دستخط کئے تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.