ETV Bharat / international

برطانیہ کے وزیر صحت بھی کورونا سے متاثر - COVID-19

برطانیہ کے وزیر صحت نے ایک ویڈیو جاری کر کے بتایا کہ وہ حکومت کے کام کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ انجام دیتے رہیں گے۔

رہیں گے۔
رہیں گے۔
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 10:01 PM IST

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے بعد برطانوی وزیر صحت میٹ ہینکوک کی کوویڈ 19 کی جمعہ کو مثبت رپورٹ آنے کے بعد ہینکوک نے بھی خود کو الگ تھلگ کر لیا ہے۔

برطانیوی صحت سکریٹری  کورونا سے متاثر
برطانیوی صحت سکریٹری کورونا سے متاثر

میٹ ہینکوک برطانیہ کے دوسرے اعلیٰ عہدے دار ہیں جو کورونا کے شکار ہوئے ہیں۔

جانسن کی طرح ان کا بھی کہنا ہے کہ انہیں اس مرض کی ہلکی علامات ہیں اور وہ گذشتہ کچھ دنوں سے برطانوی حکومت کے گھر میں رہنے کے مشورے کے مطابق کام کر رہے ہیں تاکہ کووڈ 19 کے پھیلاو کو روکا جا سکے۔

برطانیوی سکریٹری نے ایک ویڈیو جاری کر بتایا کہ وہ حکومت کے کام کو ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ انجام دیتے رہیں گے۔

وزیر صحت کی حیثیت سے، وہ برطانیہ میں کورونا کے بڑھتے ہوئے اثر کو کم کرنے کی حکومت کی جدوجہد میں برطانیہ کے وزیر اعظم کے شانہ بشانہ رہے ہیں۔

انہوں نے ٹویٹر پر لکھا کہ طبی مشورے کے بعد مجھے کورونا وائرس کی جانچ کا مشورہ دیا گیا، جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔

انہوں نے آگے لکھا کہ شکر ہے کہ مجھ میں کورونا کی ہلکی علامت ہے اور میں گھر سے کام کر رہا ہوں اور خود کو الگ تھلگ کر رہا ہوں۔

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے ویڈیو پیغام کی طرح ہی وزیر صحت نے بھی ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ وہ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کورونا وائرس سے لڑنے کے متعلق محکمہ صحت کے کام کی قیادت کرتے رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.