یہ اطلاع صحت اور سماجی دیکھ بھال محکمہ نے دی۔ اتوار تک برطانیہ میں کورونا وائرس کے کل 5683 کیس سامنے آئے جو ہفتہ کے مقابلہ 665 زیادہ ہیں۔
نیشنل ہیلتھ سروس نے لوگوں سے 12 ہفتوں تک گھروں سے نہ نکلنے کی اپیل کی ہے۔اس کے علاوہ شعبہ صحت دیکھ بھال نے لوگوں سے سوشل فاصلہ رکھنے کے لئے بھی کہا ہے۔