ETV Bharat / international

فرانس میں کورونا سے اب تک 28530 افراد ہلاک - اسپتالوں میں 18195 لوگوں کی موت

محکمہ صحت کی جانب سے منگل کے روز جاری تازہ تعداد کے مطابق 'ملک میں اب تک صرف اسپتالوں میں 18195 لوگوں کی موت ہوئی ہے باقی 10335 مریضوں کی گھر یا دیگر طبی مراکز میں ہوئی ہے۔'

فرانس میں کورونا سے اب تک 28530 افراد ہلاک

author img

By

Published : May 27, 2020, 3:41 PM IST

یوروپی ملک فرانس میں عالمی وبا کورونا وائرس سے اب تک 28530 مریضوں کی موت ہوچکی ہے اور ملک میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد میں اب مسلسل کمی آرہی ہے۔

محکمہ صحت کی جانب سے منگل کے روز جاری تازہ تعداد کے مطابق 'ملک میں اب تک صرف اسپتالوں میں 18195 لوگوں کی موت ہوئی ہے باقی 10335 مریضوں کی گھر یا دیگر طبی مراکز میں ہوئی ہے۔'

محکمہ کے مطابق 'منگل تک 16264 لوگ اسپتالوں میں داخل ہیں۔ جن کی تعداد پیر کے مقابلے 534 کم ہے۔ اس کے علاوہ اس وقت 1555 مریض آئی سی یو میں داخل ہیں۔'

آئی سی یو میں داخل 72 فیصد مریض الے ڈی فراند، گرینڈ ایسٹ، اوورگین۔ رون۔آلپس اور ہاٹس ۔ ڈی فرانس ان چار علاقوں میں سے ہیں۔

اس وبا سے اب تک ملک میں 145555 لوگ کورونا کی زد میں آچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.