ETV Bharat / international

قزاقستان: ایگزٹ پول میں توکائیف کو سبقت

اپوزیشن امیدوار اور صحافی امیرجان کوسانوف 15.39 فیصد ووٹ حاصل کرنے کے قریب ہیں۔

Tokayev, Kazakhstan's presidential election, exit polls
author img

By

Published : Jun 10, 2019, 12:27 PM IST

قزاقستان میں صدر کے عہدے کے لیے ہونے والے انتخابات میں نگراں صدر قاسم جومارت توکائیف کی فتح کی قیاس آرائی کی جارہی ہے۔

ایگزٹ پول کرنے والی ایجنسی 'پبلک اوپنین ریسرچ انسٹی ٹیوٹ' کی صدر اے نور مزیتوف نے بتایا کہ 'توكائیف 70.13 فیصد ووٹ حاصل کر کے برتری قائم کئے ہوئے ہیں اور اپوزیشن امیدوار اور صحافی امیرجان کوسانوف 15.39 فیصد ووٹ حاصل کرنے کے قریب ہیں'۔

ایک دوسری ایجنسی 'سائنسی سائنٹفک ریسرچ سینٹر یوتھ' کے سروے کے مطابق توکائیف کو69.94 فیصد فائدہ ہوا ہے۔

Intro:Body:

News ID

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.