ETV Bharat / international

آسٹریلیا کےجنگل میں بھیانک آتشزدگی

آسٹریلیا کے نیو ساؤتھ ویلز میں جنگل میں آگ لگنے کے سبب تین افراد کی موت ہو گئی اور کئی دیگر لاپتہ ہو گئے۔

جنگل میں آتشزدگی
author img

By

Published : Nov 10, 2019, 12:23 PM IST

نیو ساؤتھ ویلز رورل فائر سروس نے بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ سے تین افراد کی موت ہو گئی اور سات افراد جھلس گئے۔ مہلوکین کی تعداد بڑھنے کا خدشہ ہے۔

جنگل میں آگ لگنے کی وجہ سے کم از کم 150 مکان جل کر راکھ ہو گئے۔ فائر سروس اہلکار جلداز جلد آگ بجھانے کی کوشش میں مصروف ہیں۔

اس دوران اسٹیٹ پریمیئر گلیڈی بیری جيكليان نے کہا، '' سوگوار کنبے کے ساتھ ہماری تعزیت ہے۔''

نیو ساؤتھ ویلز کمشنر شین فٹزیمنس نے فائر سروس اہلکاروں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک شخص کی جھلسی ہوئی لاش شمالی سمندر میں گلین انس شہر کے نزدیک ایک گاڑی میں سے برآمد ہوئی۔ ایک اور خاتون جھلسی ہوئی حالت میں ملی جس نے علاج کے دوران دم توڑ دیا۔ ایک دیگر شخص کی بھی موت ہوئی ہے۔

Intro:Body:

SUNDAY2

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.