پولیس نے بتایا کہ تھائی لینڈ کے ایک فوجی نے ہفتے کے روز شمال مشرقی شہر میں اجتماعی فائرنگ کرکے متعدد افراد کو ہلاک کردیا۔
ایک پولیس ترجمان نے ذرائع کو بتایا 'بندوق بردار نے مشین گن کا استعمال کیا اور بے گناہوں کو نشانہ بناکر فائرنگ شروع کردی جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی اور ہلاک ہوگئے ہیں'۔