ETV Bharat / international

اسپین: 24 گھنٹوں کے دوران 769 افراد کی موت

حکومت نے بتایا کہ '24 گھنٹوں کے دوران 769 افراد کی موت کے بعد سپین میں مرنے والوں کی تعداد جمعہ کے روز 4،800 سے زیادہ ہوگئی۔ ملک میں ایک دن میں ہلاکتوں کا ریکارڈ بن گیا۔'

اسپین: 24 گھنٹوں کے دوران 769 افراد کی موت
اسپین: 24 گھنٹوں کے دوران 769 افراد کی موت
author img

By

Published : Mar 27, 2020, 8:26 PM IST

کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد اٹلی کے بعد اسپین میں ہے۔ یہاں اب تک 4،858 اموات ہوچکی ہیں جبکہ کیسوں کی تعداد 64،059 ہوگئی ہے۔

حکومت نے بتایا کہ '24 گھنٹوں کے دوران 769 افراد کی موت کے بعد سپین میں مرنے والوں کی تعداد جمعہ کے روز 4،800 سے زیادہ ہوگئی۔ ملک میں ایک دن میں ہلاکتوں کا ریکارڈ بن گیا۔

اٹلی کے بعد اسپین میں مرنے والوں کی تعداد دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے اور اب تک اس میں 4،858 اموات ہوچکی ہیں جبکہ کیسوں کی تعداد 64،059 ہوگئی ہے۔

اگرچہ اعدادوشمار میں روزانہ تقریبا 8000 نئے انفیکشن میں اضافہ ہوا ہے۔

اضافے کے باوجود نئے انفیکشن کی شرح کم ہوتی دکھائی دیتی ہے۔ جمعرات کے روز 18 فیصد کے مقابلہ میں 14 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

اس کے باوجود 24 گھنٹوں میں اموات کی تعداد اٹلی سے کہیں زیادہ تھی۔ جمعرات کی رات 662 اموات ہوئی۔

اس وبا کے چلتے اٹلی میں اب تک 8،165 اموات ہوچکی ہیں جبکہ 80،539 افراد اس میں مبتلا ہیں۔

اسپین نے 14 مارچ کو ملک بھر میں لاک ڈائن کیا تھا جس کو کم از کم 11 اپریل تک نہیں اٹھایا جا سکے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.