ETV Bharat / international

Russia-Ukraine War: یوکرین میں خون اور آنسوؤں کی ندیاں بہہ رہی ہیں، پوپ فرانسس - pope francis on russia ukraine war

پوپ فرانسس نے ٹویٹ کیا کہ یوکرین میں اس وقت خون اور آنسوؤں کی ندیاں بہہ رہی ہیں۔ یہ صرف فوجی آپریشن نہیں ہے بلکہ یہ ایک ایسی جنگ ہے جو موت، تباہی اور غربت لا رہی ہے۔Russia Ukraine War

pope francis
پوپ فرانسس
author img

By

Published : Mar 7, 2022, 8:19 PM IST

روس اور یوکرین کے درمیان 12 روزہ طویل جنگ Russia-Ukraine War کی وجہ سے پوری دنیا میں کشیدگی ہے۔

روسی افواج نے یوکرین کے وسطی، شمالی اور جنوبی حصوں میں واقع شہروں میں گولہ باری تیز کر دی ہے۔ یوکرین کے ایک اہلکار نے یہ اطلاع دی۔ اس گولہ باری کی وجہ سے وہاں پھنسے شہریوں کو بچانے کی دوسری کوشش بھی ناکام ہوگئی ہے۔

courtesy tweeter
پوپ فرانسس کا ٹویٹ

وہیں پوپ فرانسس نے بھی یوکرین اور روس کے درمیان جنگ پر غم کا اظہار کرتے ہوئے یوکرین میں امن بحال کرنے کی اپیل کی، انہوں نے کہا کہ یوکرین میں اس وقت خون اور آنسوؤں کی ندیاں بہہ رہی ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ یہ صرف فوجی آپریشن نہیں ہے بلکہ یہ ایک جنگ ہے جو موت، تباہی اور غربت لا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Russia Attacks Ukraine: یوکرینی صدر کی جذباتی اپیل، ہم انسان ہیں اور یہ آپ کا انسانی فریضہ ہے کہ آپ ہماری حفاظت کریں

اس سے قبل اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ، ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان اور فرانسسی صدر میکرون نے روس یوکرین جنگ کو روکنے کے لیے روسی صدر ولادیمیر پوتن سے بات کی۔ Erdogan Talks to Putin

ترک ایوان صدر نے کہا کہ اردوگان نے "انسانی خدشات کو دور کرنے اور تنازع کا سیاسی حل تلاش کرنے" کے لیے جنگ روکنے پر زور دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.