ETV Bharat / international

روسی فوج کا ڈرون حملے کے خطرے کے سلسلے میں انتباہ - سلسلے میں انتباہ

روسی فوج نے انتباہ کیا ہے کہ شام اور دیگر ملکوں میں انسان کے بغیر چلنے والے طیاروں(ڈرون) کے ذریعہ دہشت گردانہ حملے بڑھ سکتے ہیں۔

روسی فوج کا ڈرون حملے کے خطرے کے سلسلے میں انتباہ

author img

By

Published : Dec 25, 2019, 12:44 PM IST

روسی فضائیہ کے سربراہ لیفٹننٹ جنرل الیگزینڈر لینووف نے 'کرائیسنیا جویزدا' روز نامے سے بات چیت میں کہا ہے کہ دیگر ملکوں کی مسلح افواج اور غیر قانونی مسلح افواج کے ذریعہ ڈرون کے ذریعہ حملوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے۔

مذید پڑھیں:امریکہ: بے گھروں کی تعداد میں اضافہ

مذید پڑھیں:امریکی فوج کو واپس لوٹانے میں ایران تیار

مذید پڑھیں:افغانستان: فوج کی کارروائی میں 109 شدت پسند ہلاک

انہوں نے انتباہ کیا کہ مستقبل میں اس قسم کے حملے شام میں ہی نہیں بلکہ دیگر ملکوں میں بھی بڑھ سکتے ہیں۔

مذید پڑھیں:شام میں فوری طور پر جنگ ختم کرنے کی اپیل

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.