ETV Bharat / international

روس اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کو رہا کرے: یورپی کونسل

author img

By

Published : Jan 18, 2021, 10:15 PM IST

روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ناقد اور حزب اختلاف کے رہنما الیکسی ناوالنی کو جرمنی سے روس پہنچتے ہی گرفتار کرلیا گیا ہے اور انہیں 30 روز کے لیے ریمانڈ پر بھیج دیا گیا ہے۔

russia should release opposition leader alexey navalny says european council
روس اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کو رہا کرے: یورپی کونسل

یورپین کونسل کے صدر چارلس مشیل نے روس کے افسران سے حزب اختلاف کے رہنما الیکسی ناوالنی کو رہا کرنے کی گذارش کی ہے۔

russia should release opposition leader alexey navalny says european council
یورپین کونسل کے صدر چارلس مشیل

قبل ازیں دن میں ماسکو کے شیریمیتیوو ہوائی اڈے پر طیارے سے اترنے پر روسی افسران نے الیکسی ناوالنی کو قید کیا۔ ان کی معطل سزا کے شرائط کی مبینہ خلاف ورزی کے معاملے میں حراست میں لے لیا گیا۔

روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ناقد اور حزب اختلاف کے رہنما الیکسی ناوالنی

یہ بھی پڑھیں: تیونس میں پرتشدد مظاہرے، 240 افراد گرفتار

مسٹر مشیل نے ٹویٹ کیا کہ ’ماسکو پہنچنے پر الیکسی ناوالنی کو حراست میں لیا جانا ناقابل قبول ہے۔ میں روس کے افسران سے انھیں فوراً رہا کرنے کی درخواست کرتا ہوں‘۔

خیال رہے کہ روسی صدر ولادیمیر پوتن کے مخالف اور حزب اختلاف کے رہنما الیکسی ناوالنی کو 20 اگست کو جہاز میں گرنے کے بعد کوما کی حالت میں طبی امداد کے لیے جرمنی منتقل کر دیا گیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.