ETV Bharat / international

روس: کورونا وائرس سے متاثرہ 8831 مریضوں کی شناخت - روس میں کورونا کی تازہ صورت حال

گذشتہ 24 گھنٹے میں روس میں کورونا وائرس سے متثارہ افراد کی تعداد 8831 درج کی گئی ہے۔

کووڈ19
کووڈ 19
author img

By

Published : Jun 4, 2020, 8:18 PM IST

روس میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس (کووڈ 19) کے 8541 نئے معاملےرپورٹ ہوئے ہیں، جس سے ملک میں متاثرہ افراد کی کل تعداد 441108 ہوگئی ہے۔

روس کے نیشنل کورونا وائرس رسپانس سینٹر نے جمعرات کے روز اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 159 کورونا متاثرہ مریضوں کی موت کے بعد اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 5384 ہوگئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق، 1998 کے ماسکو سے، نیو ماسکو خطہ سے 767 اور سینٹ پیٹسبرگ سے 375 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.