ETV Bharat / international

روس نے ٹوئٹر اور فیس بک پر عائد کیا جرمانہ - ٹی ایس ایس نیوز ایجنسی کے مطابق

روس میں ماسکو کی ایک عدالت نے جمعرات کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹوئٹر اور فیس بک پر لوگوں کے ڈیٹا اسٹوریج کے ضابطوں پر عمل نہ کرنے کے معاملے میں 62 ہزار 960 امریکی ڈالر کا جرمانہ عائد کیا ہے۔

روس نے ٹوئٹر اور فیس بک پر عائد کیا جرمانہ

author img

By

Published : Feb 14, 2020, 10:03 AM IST

Updated : Mar 1, 2020, 7:29 AM IST

ٹی ایس ایس نیوز ایجنسی کے مطابق روسی قانون کے تحت روسی شہریوں کے ذاتی ڈیٹا کو اسٹوریج کرنے اور پروسیس کرنے کے لئے انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے والوں کی ضرورت ہوتی ہے اور روسی صارفین کے ڈیٹا کو ملک میں نہیں رکھنے کی وجہ سے دونوں کمپنیوں پر یہ جرمانہ عائد کیا ہے۔

ٹیلی کمیونیکیشن معاملات کی نگرانی کرنے والی کمپنی روسكومناڈزور کو کسی بھی طرح کے قوانین کی خلاف ورزی ہونے پر جرمانہ عائد کرنے یا انٹرنیٹ کمپنیوں کو بلاک کرنے کا حق ہے ۔ واضح ر ہے کہ روس کے ڈیٹا ضابطوں کے مطابق وہاں کے شہریوں کا ڈیٹا ملک میں رکھنا ضروری ہے۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 7:29 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.