ETV Bharat / international

روم: اٹلی لیبیا میں اصلاحات کی حمایت کے لئے تیار

لیبیا میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 24 دسمبر کو ہونے والے ہیں۔ جس پر اطالوی وزیر اعظم ماریو ڈریگی نے کہا کہ لیبیا کے عوام کو آزادانہ، شفاف اور قابل بھروسہ انتخابات کے ذریعے اپنا اظہار کرنے کے قابل ہونا چاہیئے۔

author img

By

Published : Nov 13, 2021, 9:44 AM IST

UNI International News
UNI International News

اٹلی دسمبر میں ہونے والے انتخابات کے بعد لیبیا کے سکیورٹی نظام میں اصلاحات کی حمایت کے لیے تیار ہے۔

اطالوی وزیر اعظم ماریو ڈریگی نے جمعہ کے روز لیبیا کی معیشت کو ’معمول‘ پر لانے کے لئے زور دیتے ہوئے یہ بات کہی۔

مسٹر ڈریگی نے لیبیا پر ایک خصوصی کانفرنس کے دوران کہا کہ وہ لیبیا میں یوروپی یونین کے مضبوط کردار کی حمایت کرتے ہیں۔

لیبیا میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 24 دسمبر کو ہونے والے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

مسٹر ڈریگی نے جمعہ کو کانفرنس کے بعد کہا ’’لیبیا کے عوام کو آزادانہ، شفاف اور قابل بھروسہ انتخابات کے ذریعے اپنا اظہار کرنے کے قابل ہونا چاہیئے‘‘۔

یو این آئی/ژنہوا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.