ETV Bharat / international

رومانیہ: کورونا وائرس کا قہرمسلسل جاری - مشرقی یوروپ

رومانیہ میں کورونا وائرس کے اب تک سب سے زیادہ معاملے، ایک دن میں 1700 سے زائد معاملے سامنے آئے۔

Romania extends state of alert due to rise in Covid-19 cases
کورونا وائرس کا قہرمسلسل جاری
author img

By

Published : Sep 17, 2020, 7:48 PM IST

رومانیہ میں کورونا وائرس کے 1 ہزار 713 نئے معاملے سامنے آئے۔ یہ اب تک کا یہاں ایک دن میں سامنے آنے والا سب سے بڑا اعدادو شمار ہے۔

اس سے پہلے گذ شتہ 27 اگست کو 1 ہزار 504 معاملے سامنے آئے تھے۔ یہاں کورونا مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1لاکھ 7 ہزار 11ہوگئی ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ' رومانیہ وسطی اور مشرقی یوروپ کا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک ہے۔ اسٹریٹجک مواصلات گروپ کے مطابق گذشتہ 24گھنٹے میں یہاں کورونا وائرس سے 49 لوگوں کی موت ہوئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 4 ہزار 285 ہو گئی ہے۔ فی الحال ملک میں کورونا کے 6 ہزار 854مریض ہسپتال میں زیر علاج ہیں، جس میں سے 471ک ی حالت سنگین ہے۔

مزید پڑھیں:

لبنان میں کورونا کیسز میں اضافہ

اس درمیان کورونا سے متاثرہ 11 ہزار 164 لوگ اپنے گھر میں آئسولیشن میں ہیں، جبکہ 5 ہزار 782 ادارہ جاتی آئسولیشن میں رہ رہے ہیں۔ سرکاری ڈاٹا کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹے میں 25 ہزار 991 ٹیسٹ کئے گئے ہیں اور اب تک یہاں مجموعی طورپر 21 لاکھ 36 ہزار 544 ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.