ETV Bharat / international

برازیلی صدر کے خلاف ارجنٹائنا میں احتجاج

ارجنٹائنا میں برازیلی صدر کے کورونا وبا سے غیر ذمہ دارانہ طریقے سے نمٹنے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

برازیلی صدر کے خلاف ارجنٹائنا میں احتجاج
برازیلی صدر کے خلاف ارجنٹائنا میں احتجاج
author img

By

Published : Apr 16, 2021, 2:24 PM IST

ارجنٹائنا میں برازیل کے سفارت خانے کے باہر برازیلی صدر کے کورونا وبا سے غیر ذمہ دارانہ طریقے سے نمٹنے کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

راجدھانی بیونس آئرس میں برازیلی سفارت خانے کے باہر لوگوں نے پلے کارڈز اٹھا کر برازیل کے صدر بولسونارو کے خلاف مظاہرہ کیا۔ احتجاج میں شریک افراد کا کہنا تھا کہ برازیل کے صدر دنیا کے لیے خطرہ ہیں۔ ان کی لاپرواہی کی وجہ سے خطے میں وبا زیادہ بری طرح پھیل گئی ہے۔

شرکاء نے برازیل صدر کی ایسی تصاویر اٹھا رکھی تھیں جن میں انہیں وائرس کی صورت میں دکھایا گیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ برازیل کے صدر کورونا کے حوالہ سے پہلے بھی بے تکا بیان دے چکے ہیں

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.