میٹروپولیٹن پولیس سروس نے جمعہ کو یہ اطلاع ٹوئٹر پر دی۔
پولیس نے ٹوئٹر پر لکھا ''آج ہم لوگوں نے 106 افراد کو گرفتار کیا ہےڈ اس طرح مظاہرہ کے دوران گرفتار کئے گئے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 682 ہو گئی ہے۔مظاہرہ کی وجہ سے لوگوں کو ہو رہی دکتیں ناقابل قبول ہے۔''
قابل ذکر ہے کہ ماہرین ماحولیات لندن میں گزشتہ پیر سے موسمیاتی تبدیلی کے سلسلہ میں مظاہرہ کر رہے ہیں اور شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔
لندن میں پولیس نے مزید 106 ماہرین ماحولیات کو گرفتار کیا
لندن میں پولیس نے موسمیاتی تبدیلی کے سلسلہ میں مظاہرہ کر رہے 106 ماہرین ماحولیات کو گرفتار کر لیا ہے۔
پولیس نے مزید 106 ماہرین ماحولیات کو گرفتار کیا
میٹروپولیٹن پولیس سروس نے جمعہ کو یہ اطلاع ٹوئٹر پر دی۔
پولیس نے ٹوئٹر پر لکھا ''آج ہم لوگوں نے 106 افراد کو گرفتار کیا ہےڈ اس طرح مظاہرہ کے دوران گرفتار کئے گئے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 682 ہو گئی ہے۔مظاہرہ کی وجہ سے لوگوں کو ہو رہی دکتیں ناقابل قبول ہے۔''
قابل ذکر ہے کہ ماہرین ماحولیات لندن میں گزشتہ پیر سے موسمیاتی تبدیلی کے سلسلہ میں مظاہرہ کر رہے ہیں اور شہر کے مختلف علاقوں میں ٹریفک میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔
Intro:Body:
Conclusion:
news
Conclusion: