ETV Bharat / international

ایفل ٹاور کے قریب دو مسلم خواتین پر چاقو سے حملہ

فرانس میں اسلاموفوبیا کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جبکہ آج ایفل ٹاور کے قریب سفید فام خواتین حملہ آوروں نے دو مسلم خواتین پر تیز دھار چاقو سے حملہ کرکے انہیں زخمی کردیا۔

Paris attack: Two Muslim woman are stabbed under the Eiffel Tower
ایفل ٹاور کے قریب دو مسلم خواتین پر چاقو سے حملہ
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 10:51 PM IST

ایفل ٹاور کے قریب سفید فام خواتین کے حملہ میں زخمی دو مسلم خواتین کا تعلق الجزائر سے ہے جن کی شناخت کینزا اور عمیل کی حیثیت سے کی گئی۔

Paris attack: Two Muslim woman are stabbed under the Eiffel Tower
ایفل ٹاور کے قریب دو مسلم خواتین پر چاقو سے حملہ

فرانس پولیس نے بتایا کہ کینزا کو بے دردی سے 6 بار تیزدھار ہتھیار سے وار کیا گیا جبکہ عمیل کے ہاتھوں پر گہرے زخم آئے۔ نسل پرستانہ حملے کے بعد 2 سفید فام خواتین کو گرفتار کیا گیا۔ مسلم خواتین پر حملے کے خلاف فرانس میں شدید ردعمل کا اظہار کیا جارہا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

Paris attack
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.