ETV Bharat / international

فلسطینی افراد کا مظاہرہ - فلسطینی مظاہرین

فلسطینی مظاہرین نے یونان کے دار الحکومت ایتھنز میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔

فلسطینیوں کا اسرائیلی سفارتخانہ کے سامنے مظاہرہ
author img

By

Published : May 16, 2019, 3:00 PM IST

مظاہرین نے اسرائیلی جھنڈا نذرآتش کیا اور فلسطین کی آزادی کے نعرے لگائے۔

فلسطینی سرزمین پر اسرائیلی قبضہ کے خلاف دنیا کے کئی مقامات پر احتجاج ہوا۔
فلسطینی نوجوانوں نے یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا اور اسرائیلی جھنڈا بھی جلایا۔

مظاہرین نے اسرائیلی قبضے اور اس کی زیادتیوں کے خلاف زوردار نعرے بھی لگائے۔
اس موقع پر بڑی تعداد میں پولیس اسرائیلی سفارت خانے کے باہر تعینات تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.