ان کا یہ بیان 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے پیش نظر آیا ہے۔
نیوزی لینڈ ریڈیو کے مطابق آرڈرن اور فرانس کے صدر امانوئیل میكرون اس سلسلے میں 15 مئی کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ملاقات کریں گے، جس میں عالمی رہنماؤں، تکنیکی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹیو افسران کے درمیان آن لائن دہشت گردانہ سرگرمیوں کو ختم کرنے کے لئے ’کرائسٹ چرچ کال ‘نام سے ایک معاہدہ ہونے کی امید ہے۔
'نیوزی لینڈ اور فرانس دہشت گردی کے خلاف مل کر کام کریں گے'
نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ نیوزی لینڈ اور فرانس سوشل میڈیا پر دہشت گردوں کی سرگرمیوں کو ختم کرنے کے لئے ٹیکنالوجی کے میدان میں مل کر کام کریں گے۔
نیوزی لینڈ اور فرانس دہشت گردی کے خلاف مل کر کام کریں گے
ان کا یہ بیان 15 مارچ کو نیوزی لینڈ کے کرائسٹ چرچ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے پیش نظر آیا ہے۔
نیوزی لینڈ ریڈیو کے مطابق آرڈرن اور فرانس کے صدر امانوئیل میكرون اس سلسلے میں 15 مئی کو فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ملاقات کریں گے، جس میں عالمی رہنماؤں، تکنیکی کمپنیوں کے چیف ایگزیکٹیو افسران کے درمیان آن لائن دہشت گردانہ سرگرمیوں کو ختم کرنے کے لئے ’کرائسٹ چرچ کال ‘نام سے ایک معاہدہ ہونے کی امید ہے۔
Intro:Body:
Conclusion:
news
Conclusion: