ETV Bharat / international

نیوزی لینڈ آتش فشاں: 25 افراد کی حالت سنگین - 25 people critical condition

نیوزی لینڈ میں سیاحوں کے انتہائی مقبول وائٹ آئی لینڈ پر آتش فشاں پھٹنے سے 55 افراد زخمی میں سے 25 کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔  آتش فشاں سے 25 فراد کی حالت سنگین

نیوزی لینڈ آتش فشاں: 25 افراد کی حالت سنگین

author img

By

Published : Dec 11, 2019, 12:18 PM IST

آتش فشاں پھٹنے کے اس واقعہ میں چھ افراد کی موت ہو گئی تھی جبکہ آٹھ افراد لاپتہ ہیں۔

اس سلسلے میں پولیس نے بدھ کو ایک بیان جاری کرکے کہا کہ سات مختلف اسپتالوں میں داخل 25 افراد کی حالت انتہائی نازک ہے۔

پولیس نے بتایا کہ لاپتہ افراد کے بچنے کی امید کم ہے۔ لاپتہ لوگوں میں آسٹریلیا، امریکہ، برطانیہ، چین اور ملیشیا کے سیاح شامل ہیں۔ ان کے ساتھ نیوزی لینڈ کاایک گائیڈ بھی تھا۔

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اس واقعہ پر ملک کی جانب سے اظہار غم کیا ہے۔

پولیس نے بتایا کہ مرنے والوں کی شناخت کے سلسلہ میں مکمل رپورٹ فی الحال جاری نہیں کی گئی ہے اور جزیرے پر تلاشی اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.