ETV Bharat / international

کورونا سے مزید اموات ممکن :بورس جانسن - کورونا سے اموات کی تعداد بڑھ سکتی ہے

برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کورونا کا نیا اسٹرین زیادہ خطرناک ہوسکتا ہے اور اس سے کئی افراد کی موت ممکن ہے، نئے اسٹرین کے سبب ملک میں انفیکشن کے کیسز بڑھ گئے ہیں اور ممکن ہے کچھ وقت کے لیے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ جائے۔

کورونا سے مزید اموات ممکن :بورس جانسن
کورونا سے مزید اموات ممکن :بورس جانسن
author img

By

Published : Jan 23, 2021, 12:53 PM IST

برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن نے عوام کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں کورونا وائرس کے سبب ملک میں مزید ہلاکتیں ہوسکتی ہیں۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ کورونا کا نیا اسٹرین زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے اور اس سے کئی افراد کی موت ممکن ہے۔ بورس جانسن نے کہا،" نئے اسٹرین کے سبب ملک میں انفیکشن کے کیسز بڑھ گئے ہیں اور ممکن ہے، کچھ وقت کے لیے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ جائے"۔

برطانیہ میں جمعہ کے روز کورونا وائرس کے 40261 نئے کیسز سامنے آئے اور 6586 افراد کی موت ہوئی۔ یہاں اب تک 35839070 افراد اس کی زد میں آ چکے ہیں اور 95829 مریضوں کی موت ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.