ETV Bharat / international

اٹلی کی نو منتخب حکومت کو ایوان بالا میں اعتماد حاصل - اٹلی

اٹلی کے نئے وزیر اعظم گیوسپے كونٹے نے منگل کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرکے کابینہ کو باضابطہ طور پر عہدہ سنبھالنے کی اجازت دی۔

اٹلی کی نو منتخب حکومت کو ایوان بالا میں اعتماد حاصل
author img

By

Published : Sep 11, 2019, 10:32 AM IST

Updated : Sep 30, 2019, 5:10 AM IST

321 سیٹوں والے ایوان بالا میں کل 169 ممبران پارلیمنٹ نے ان کے حق میں جبکہ 133 ممبران پارلیمنٹ نے ان کے خلاف ووٹ دیا۔

نئی حکومت میں دو روایتی سیاسی حریف سینٹر لیفٹ ڈیموکریٹک پارٹی اور فائیو اسٹار موومنٹ سیاسی پارٹی شامل ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اس وقت کے نائب وزیر اعظم ماٹاؤ سالویني نے اگست میں فائیو اسٹار موومنٹ پارٹی سے اپنی رائٹ ونگ لیگا پارٹی سے حمایت واپس لے لی تھا جس کے بعد ملک میں شدید سیاسی بحران پیدا ہو گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 5:10 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.