ETV Bharat / international

وزیراعظم نریندر مودی کی افغان صدر سے ملاقات

وزیراعظم نریندر مودی اپنے دو روزہ دورے کے لیے کرغزستان گئے ہوئے ہیں جہاں انھوں نے ایس سی او اجلاس کے دوران افغان صدر اشرف غنائی سے ملاقات کی۔

مودی کی افغان صدر
author img

By

Published : Jun 14, 2019, 6:00 AM IST

واضح رہے کہ کرغزستان میں شنگھائی کو آپریشن آرگانائزیشن(ایس سی او) اجلاس کا انعقاد دو روز قبل کیا گیا تھا ۔

مودی کی ایس سی او کے دو سربران چائنا کے صدر شی جنپنگ اور روسی صدر ولادمیر پوتن سے پہلے بھی ملاقات کی تھی۔

حالانکہ کہ اس اجلاس میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان بھی موجود تھے لیکن مودی سے ان کی ملاقات عمل میں نہیں آئی۔

Intro:کوادی میں کالجوں کا مزید قیام عمل میں لایا گیا جسکے لیے جلد ہی تدریسی عملے کو بھی تعینات کیا جائے گا۔

Body:سائیکالوجی شعبے کے اشتراک سے اننت ناگ کے گورنمنٹ وومنز کالج میں اسٹریس منیجمنٹ پر مبنی دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس کا آغاز ہوا۔ کانفرنس کا افتتاح سکریٹری ہائر ایجوکیشن ڈاکٹر سندیپ کمار نے کیا۔ اس موقعہ پر کشمیر میں لوگوں کو درپیش ذہنی دباؤ جیسے مسائل زیر بحث آۓ اور اسٹریس منیجمنٹ کے حوالے سے تحقیقی مقالے بھی پڑھے گئے۔ اس موقعہ پر کالج کی طالبات نے مختلف تمدنی و ثقافتی پروگرام پیش کئے۔ اس موقعہ پر اعلیٰ تعلیم کے سکریٹری نے کہا کہ وادی میں کالجوں کا مزید قیام عمل میں لایا گیا جسکے لیے جلد ہی تدریسی عملے کو بھی تعینات کیا جائے گا۔ بائٹ:- ڈاکٹر سندیپ کمار

Conclusion:Fayaz Lolu Etv Bharat Anantnag
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.