ETV Bharat / international

نگارنو کرباخ میں جنگ روکنے کی کوشش

author img

By

Published : Oct 8, 2020, 2:00 PM IST

جرمنی کے وزیر خارجہ ہیئکو ماس نے نگارنو کرباخ علاقے میں لڑائی روکنے کے لئے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہوئن بیراموف کے ساتھ فون پر بات چیت کی۔

ماس کی نگارنو کرباخ علاقے میں جنگی بندی کے لیے بیراموف سے گفتگو

ماس نے بدھ کی دیر شب ٹویٹ کر کے کہا کہ 'میں نے آذربائیجان کے وزیر خارجہ جیہوئن بیراموف سے فون پر بات چیت کی ہے، پہلا قدم نگارنو کرباخ علاقے میں لڑائی روکنا ہونا چاہیے، اس کے بعد او ایس سی ای کے زیراہتمام مذاکرات کو دوبارہ شروع کیا جائے۔ میں پیر کو یوروپی یونین کے خارجی امور کی کونسل کے اجلاس میں بھی اس کے بارے میں بات کروں گا'۔

مزید یہ بھی پڑھیں: امریکی انتخابات 2020: پہلے نائب صدارتی مباحثہ میں کن موضوعات پر گفتگو ہوئی؟

آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان تنازع 27 ستمبر کو نگارنو کرباخ علاقے میں شروع ہوا اور لڑائی کے لئے وہ ایک دوسرے پر الزامات لگا رہے ہیں۔

جرمنی اور روس سمیت زیادہ تر ممالک نے دونوں فریقین سے لڑائی روکنے اور بات چیت کے ذریعہ اختلافات دور کرنے کی اپیل کی ہے۔ اگرچہ ترکی آذربائیجان کی حمایت کر رہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.